Hello P**try
Classics
Words
Blog
F.A.Q.
About
Contact
Guidelines
© 2024 HePo
by
Eliot
Submit your work, meet writers and drop the ads.
Become a member
Ayesha
Poems
Sep 2022
ب
اب کچھ آسانی ہے
رات کے آنے میں
رات کے جانے میں
رات بھول جانے میں
سبز سحر کی باتوں میں
گھل مل جانے میں
اب کچھ آسانی ہے
سایہِ یار میں
چشمِ انتظار میں
لفظ کے شمار میں
اب کچھ آسانی ہے
لہر کے سہلانے میں
در در خاموشی کی
چپ سی شِتابی میں
موج بن جانے میں
کہو، موج ہو جانے میں
کچھ عجب آسانی ہے
پھر پلٹ جانے میں
اُس گھر کو لوٹ آنے میں
گھر ہی ہو جانے میں
سرھانہِ یار پہ
سانس کھو جانے میں
اب کچھ ناکافی ہے
اس شب شب تماشےمیں
17/09/2022
Written by
Ayesha
20/F/Silver Sea
(20/F/Silver Sea)
Follow
😀
😂
😍
😊
😌
🤯
🤓
💪
🤔
😕
😨
🤤
🙁
😢
😭
🤬
0
184
Edmund black
,
Weeping willow
,
Christine Ely
and
Romaisa
Please
log in
to view and add comments on poems