Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Aug 2021
میری دعاؤں میں میرے خیالوں میں

بس اک نام بسا ہے اور وہ نام ہے تمہارا

میرے دل میں اور میرے دماغ میں

ہے بسیرا تمہاری ہی یادوں کا

تمہاری ہی باتوں کا

تمہارے ماہ رخ رخسار کا

تمہارے معطر لبوں کے الفاظ کا

تمہارے پری رخ کی مسکان کا

تمہارے دل ربا انداز کا

تمہاری چشمِ خمار پرور کا

تمہارے لبوں کی ساغر کا

تمہاری میٹھی معصوم باتوں کا

تمہارے ہر اک انداز کا

غرض کہ ہر اس اچھے احساس کا

مجھے جو تمہاری دید سے ملتا ہے

مجھے جو تمہارے گمان سے ملتا ہے

وہ یقین کو میرے یوں ہی ہر پل

مضبوط سے مضبوط تر ہی کرتا ہے

کے جانِ جاناں، میری فاطمہ گل

تم میری ہو، تم میری ہو، تم میری ہو

اور میں تمہارا ہوں، میں تمہارا ہوں اور بس تمہارا ہوں

ہمیشہ ، بے انتہا ، تا لامکاں ، سدا ، دائم

تمہارا محمد علی


Aug 12th, 2021
My first urdu poetry for my love !
I LOVE YOU FATIMA GUL <3
Muhammad Ali
Written by
Muhammad Ali  25/M/Rawalpindi, Pakistan
(25/M/Rawalpindi, Pakistan)   
  720
 
Please log in to view and add comments on poems