Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Hafsa S Apr 2022
Words I had once longed to hear
Have arrived so late
They seem to have lost all meaning
Hafsa S Apr 2022
The bitterness of my past
Bleeds into my present
Turns every sweet experience
Bittersweet
It snuck up on me, this realisation that there comes a point when you've lived long enough, when you've suffered in enough unique ways that nothing can ever be purely sweet again. Every new scent, every new sight, every new experience reminds you of a painful memory. So you may be able to appreciate its beauty for a second or so, but eventually it just leads you to think of all the ways that it can go wrong. And in the end all you are left with is a bitter aftertaste.
Hafsa S Apr 2022
چھوٹی سی تو تھی زندگی
آرام سے گزر جاتی
تم نے مجھے
کچھ وقت تو دیا ہوتا
شکایتیں اتنی تو نہ تھیں
کہ کبھی ختم نہ ہوتیں
کچھ ہم نے سُنا ہوتا
کچھ تم نے سُنا ہوتا
میری زات کی تمہیں
تھوڑی سی تو قدر ہوتی
میرے ساتھ کی تمہیں
تھوڑی سی تو طلب ہوتی
کچھ تو کہا ہوتا
کچھ تو کیا ہوتا
مل کر بانٹ لیتے
غلطیوں کا بوج
نہ تُو سہی ہوتا
نہ میں سہی ہوتا
Hafsa S Apr 2022
بس ہم شاعروں سے ہی ناراض ہے یہ زندگی
باقی تو سب پر دل کھول کر مہربان ہے یہ زندگی
نہ جانے کیوں اِتنی نہ قَدردان ہے یہ زندگی
میری حسرتوں، میری بےبَسی کی داستان ہے یہ زندگی
برسوں کا ساتھ نبھایا ہے اِس سے
پھر بھی جان بوجھ کر انجان ہے یہ زندگی
Hafsa S Apr 2022
غلطی ہو تیری تو ایک چھوٹی سی بھول
غلطی ہو میری تو گناہِ کبیرہ
تمہیں اپنا ماننے کی بھول جو کر لی
شاید یہ ہی سب سے بڑا گناہ تھا میرا
Hafsa S Apr 2022
بھولی نہیں ہوں تیرے احسانوں کو مجھ پر
بس احسانوں کے بوج تلے دب سی گئ ہوں
مجھ کو لگا تھا یہ سب پیار میں کیا تُو نے
کیا معلوم تھا کہ تُو غلام خریدنے نکلا تھا
Hafsa S Mar 2022
میرے آنسوؤں کی قیمت
تم نہ چکا پاؤ گے
مجھ کو یوں گوا کر
بڑا پچھتاؤ گے
ترسے گا دل تِرا بھی
میری ایک جھلک کے لیے
ترسو چاہے جتنا
میری سورت نہ یاد کر پاؤ گے
عنکریب خود کو ایسے موڑ پر پاؤ گے
کسی اپنے کی تلاش میں
تھک کر چور ہو جاؤ گے
پھر کس کو جا کر دل کا حال سُناؤ گے
یہ واعدا رہا میرے دوست
اپنوں کی فہرست میں
مجھ کو تو نہ پاؤ گے
Next page