Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Hafsa S Aug 17
نہ پوچھو ہم سے باہر کا موسم
ہم تو بس دل کا موسم جانتے ہیں
نہ دو ہم کو لوگوں کے حوالے
ہم تو بس تمہارے چہرے کو پہچانتے ہیں
نہ کرو ہم سے دنیا کی باتیں
ہم تمہیں ہی اپنا پورا جہان مانتے ہیں
Hafsa S Jul 28
I've turned into a ****** cliché
Staring at the raindrops as they fall
Hoping they'll wash my pain away
Hafsa S Jul 21
یا رب پھر سے اپنی رحمت کی ہوا چلا دے
مجھ کو میرا کھویا ہوا ایمان لوٹا دے
Hafsa S Jul 5
I wish for nothing
Because I am nothing
Hafsa S Jun 25
اب تو نہ سونے کا پتا ہے نہ جاگنے کا
نہ پہنے کا شوق ہے نہ اوڑھنے کا
نہ کھانے کا ہوش ہےنہ پینے کا
میری ساری سوچوں پے ہے تمہارا قبضہ
ایک تم ہی تو ہو مقصد میرے جینے کا
Hafsa S May 15
یہ تو زندگی ہے  
اس کو جینا ہی پڑے گا
دل چاہے یا نہ چاہے
کڑوا گھونٹ پینا ہی پڑے گا
Hafsa S Apr 10
خوشی آتی ہے تو پوچھتا ہے
یہاں کیا کر رہی ہوں  
اس گلی میں تو تمہارا گزر بسر نہیں        
ترس ترس کے ایسا پتھر کا ہو گیا ہے
اب اگر خوشی آ بھی جائے
تو اس دل پر کوئی اثر نہیں
Next page