چھوٹی سی تو تھی زندگی آرام سے گزر جاتی تم نے مجھے کچھ وقت تو دیا ہوتا شکایتیں اتنی تو نہ تھیں کہ کبھی ختم نہ ہوتیں کچھ ہم نے سُنا ہوتا کچھ تم نے سُنا ہوتا میری زات کی تمہیں تھوڑی سی تو قدر ہوتی میرے ساتھ کی تمہیں تھوڑی سی تو طلب ہوتی کچھ تو کہا ہوتا کچھ تو کیا ہوتا مل کر بانٹ لیتے غلطیوں کا بوج نہ تُو سہی ہوتا نہ میں سہی ہوتا