Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Mar 2022
میرے آنسوؤں کی قیمت
تم نہ چکا پاؤ گے
مجھ کو یوں گوا کر
بڑا پچھتاؤ گے
ترسے گا دل تِرا بھی
میری ایک جھلک کے لیے
ترسو چاہے جتنا
میری سورت نہ یاد کر پاؤ گے
عنکریب خود کو ایسے موڑ پر پاؤ گے
کسی اپنے کی تلاش میں
تھک کر چور ہو جاؤ گے
پھر کس کو جا کر دل کا حال سُناؤ گے
یہ واعدا رہا میرے دوست
اپنوں کی فہرست میں
مجھ کو تو نہ پاؤ گے
Written by
Hafsa S  28/F
(28/F)   
  210
 
Please log in to view and add comments on poems