Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Mar 2022
بدنامِ زمانہ اب تو ہو گی ہوں
بد تمیز، بداخلاق مشہور ہوں میں
سچ بولنے کی یہ عادت یقینن لے ڈوبے گی
مگر کیا کروں، عادت سے مجبور ہوں میں
نہیں شامل ہو سکتی گونگوں، بہروں کی قتار میں
حق کے لیے آواز نہ اوٹھای
تو کہاں کی باشعور ہوں میں؟
Written by
Hafsa S  28/F
(28/F)   
  229
   Romaisa
Please log in to view and add comments on poems