Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Jun 2021
کبھی سوچا ہی نہیں تھا
میرے دین کا ایسا امتحان آئےگا

کبھی سوچا ہی نہیں تھا
میرے دین کا ایسا امتحان آئےگا

مسلمان ہونے کی سزا
مسلمان ہی دینگے

مسلمان ہونے کی سزا
مسلمان ہی دینگے

میری محبت پر ایسا اثر آئےگا
اللہ کے بندو سے زیادہ
کافر ہمیں نصیحت دینگے

کافر ہمیں نصیحت دینگے
Simpleton
Written by
Simpleton  U.K
(U.K)   
  227
   Sk Abdul Aziz
Please log in to view and add comments on poems