Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Feb 2021
لمہ
گھنٹہ
دن
ہفتے
مہینے
اور سال
وقت کو کچھ ایسے شبدو میں ناپا جاتا ہے
میں تو حیران ہو
اس وقت کی جرات پر
میں تو حیران ہو
اس وقت کی جرات پر
یہ الفاظ کیسے
آپ کے ساتھ اور آپ کے بغیر
ایک جیسے ہی تولہ جاتا ہے
Simpleton
Written by
Simpleton  U.K
(U.K)   
149
   Romaisa
Please log in to view and add comments on poems