محبت کی موسم میں رنگ جھلک رے ھیں راہ میں ستارے چگمگا رے ھیں اسکی یاد ھاں ان سیاہ انکھوں میں اپناھیت بھری ھوئ سوچا بھی نہ تھا یہ شام وہ اتنا یاد ایا لگا مجھ الفاط کی رشمی ڈوری نے باندھ لیا ھو وچود میں قطرہ قطرہ مہک سے بند ھوئ جاے یہ نین توڑ رھا ے وہ خاموشی کو خوشبو سے چھو لے مجھے چھو لے نرم بہت یہ روشنی محبت کی چوم رھی ے یہ چاند کو اسکی مٹھاس دھڑک رھا ھے دل رات یہ چاند نی اور اسکا خمار راہ میں ستارے جگمگارے ھے میرے اور اس کے رابطے میں ھین یہ ستارے ٹپ ٹپ تپکے شب کی پلکوں سے یہ قطرہ قطرہ روشنی میرے چہرے کو چھو رھی ے اسکی اوار یہ عجب رات