Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Mar 2018
بس وقت گُزر ہی رہا ہے
اور کیا چل رہا ہے

تھم رہی ہیں سانسیں
اور کیا چل رہا ہے

نا کوئی مل رہا ہے
اور کیا چل رہا ہے

غنچہ ء دل میں نہ پھول کھل رہا ہے
اور کیا چل رہا ہے

گُزر ہی رہی ہے حیاتِ زندگانی
.... اور کیا چل رہا ہے
Sameer khan
Written by
Sameer khan  18/M
(18/M)   
279
 
Please log in to view and add comments on poems