دل دکھا کر کہتے ہیں
ہم نے دل دکھایا کب تھا؟
نازک ہے آپ کا دل،
ہم نے اتنا ستایا کب تھا؟
آپ رو جاتے ہیں جلدی،
ورنہ ہم نے اتنا رُلایا کب تھا؟
4d ago
Jun 1, 2026 at 11:32 AM UTC
دل دکھا کر کہتے ہیں
ہم نے دل دکھایا کب تھا؟
نازک ہے آپ کا دل،
ہم نے اتنا ستایا کب تھا؟
آپ رو جاتے ہیں جلدی،
ورنہ ہم نے اتنا رُلایا کب تھا؟