HePo
Classics
Words
Blog
F.A.Q.
About
Contact
Guidelines
© 2025 HePo
by
Eliot
Submit your work, meet writers and drop the ads.
Become a member
Rohaniyat
Poems
Mar 29
💞🌸 میرے ہمسفر، میرے احساس 🌸💞
میرے سکون میں، میرے دکھوں میں، جو دے ساتھ، وہ ہو تم،
ہر پل جو ہو پاس میرے، وہ بہترین احساس ہو تم۔
جو کنارہ ہے دریا کے ساتھ، ایسا سکون بھرا ساحل ہو تم،
صبح کی پہلی کرن ہو تم، جو روشن کرے ہر منزل کو، وہ ہو تم۔
جب میں جاگوں، میرا پہلا خیال ہو تم،
جب میں سو جاؤں، میرا آخری خیال ہو تم۔
تم کو نہیں پتا، کیا ہو تم،
میری زندگی کا سب سے حسین احساس ہو تم۔
میرے جینے کی وجہ ہو تم،
میرے پاس نہ ہو کر بھی، میرے پاس ہو تم۔
بنا کہے جو سب سمجھ لے، وہ ان کہی بات ہو تم،
جو مجھے دنیا کی نظروں سے چھپا کے رکھے، وہ گہری رات ہو تم۔
میری زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ہو تم،
میری جان، میرے ہمسفر ہو تم۔
— 💖 روحانیت 💖✨
Written by
Rohaniyat
23/F/Kishtwar
(23/F/Kishtwar)
Follow
😀
😂
😍
😊
😌
🤯
🤓
💪
🤔
😕
😨
🤤
🙁
😢
😭
🤬
0
79
Please
log in
to view and add comments on poems