Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Aug 2020
وہ ایک شخص نہیں، کل کائنات ہے میری
وہ جسکے بغیر دنیا ویران ہو جیسے  

میں مٹی کی طرح مہکتا رہا ہوں
وہ بارش کی طرح برسا ہو جیسے

"اکثر کہتا ہے "اداس مت رہا کرو
!!! اپنے غم بھول چکا ہو جیسے

!!! ہمیشہ سلامت رہے ساتھ انکا
اک دوست کو چاہا ہے، زندگی کے جیسے
AWAIS HABIB
Written by
AWAIS HABIB  20/M/Islamabad, pakistan
(20/M/Islamabad, pakistan)   
  216
 
Please log in to view and add comments on poems