آیا اپریل درختوں سی بہار کی خوشبو آنے لگی ابھی کلیاں کھلی بھی نہں ائئ انہوں دیکھر بادل بھر کر لائے پانی ھلکی ھلکی پھوار مہک اٹھی پھول رنگ آیا ان پر حسیں اس کی محبت ھ یہ جب من میں آتی ھے برس جاتی ھے پھول کھلتے ھے اور دل میں ھوک اٹھتی ھے کوک کوک آیا اپریل