Hello: Poetry
Classics
Words
Blog
F.A.Q.
About
Contact
Guidelines
© 2024 HePo
by
Eliot
Submit your work, meet writers and drop the ads.
Become a member
AWAIS HABIB
Poems
Feb 2020
XIII
یہ کیسی محبت ہے جسکے بغیر گزارہ نہیں
قصور اس میں وقت کا ہے ہمارا نہیں
تیری یاد آئے تو تیری تصویر کو دیکھ لیا کرتا ہوں
تیرے عشق کا بیکاری ہوں، جسکا کوئی کنارہ نہیں
میرے ہر ربط کی وجہ صرف تم ہی ہو
ورنہ اس جہاں میں کوئی آشنا ہمارا نہیں
اب تو بس دل کی فریاد ہے کہ ملو تم سے
کیونکہ اس دل میں کوئی حسرتِ نظارہ نہیں
یقین مانو جب سے دیکھا ہے میں نے تم کو
فلک پہ آج بھی ایسا کوئی ستارہ نہیں
ّحدودِ عشق کو اس قدر پار کر گیا یہ اویس
تمہاری خاطر جان بھی چلی جائے تو خسارہ نہیں
میری یہ غزل اس کے نام ہے جس سے میں بہت بہت زیادہ پیار کرتا ہوں
Written by
AWAIS HABIB
20/M/Islamabad, pakistan
(20/M/Islamabad, pakistan)
Follow
😀
😂
😍
😊
😌
🤯
🤓
💪
🤔
😕
😨
🤤
🙁
😢
😭
🤬
0
203
Please
log in
to view and add comments on poems