Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Jun 2019
وہ آتے ہیں بہت یاد آتے ہیں
پھر ہم اُن کی یادوں سے لپٹ جاتے ہیں
وہ بیتے زمانے وہ یادیں وہ وادے
کی تھیں ان سے جو باتیں
ہمیں تھا ستایا بہت تھا رلایا
بڑے عجیب ہیں ہم بھی کر کے یاد ان کو ہم خد کو بھول جاتے ہیں
وہ آتے ہیں بہت یاد آتے ہیں
پھر ہم اُن کی یادوں سے لپٹ جاتے ہیں
Sameer khan
Written by
Sameer khan  18/M
(18/M)   
  637
 
Please log in to view and add comments on poems