اڑتی جاے ھاتھ میں نہ اے کسی کے پھول میں چھپ جاے کبھی پھول سے کھیلے خوشی میں شاخ شاخ پہ نازک تتلی پھیلی ھوئئ فضاوں میں خوشبو باغ میں جھوم کر ایی تتلی پیلی نیلی کالی سرخ پر پھیلا کر پھول پربیٹھی قدرت نے کیا خوب بنائئ پھولوں کا عرق یتی جائے جیتی جاے موسم میں برسات ھو رھی ھے مہک سے لہلہا رھی ھے چھلکتا کیف دل نادان اور نہ دھڑک یہ کیسا حسن ھے صبح سویرے جیسے چلے ھوا بارش میں گائے ملہار دنیا میں یونھئ جئےنگے یوتھئ ملےنگے یہ ستارے یونھئ چمکتے رھنگے درختوں سے لبٹی چاندنی کپھی پانی پر بہتی کتاب دل میں اباد برسات کے ساتھ ورقہ گلاب می ان بہاروں سے سنو موسم کا عشق دریا کی لہرین نرمئ صبح ایمان و یقین کی زمین و اسمان بنتے رھی چمکتی رھی جان گئ قدر کیا ھے وابستہ تم سے زندگی میں محبت جیت پائئ ے