Hello Poetry
Submit your work and get some sparkles! Create free account
Arsal
Arsal
29/M/Regina , Saskatchewan Dunya ne tajarbat o hawadis ki shakal main / Jo Kuch Mujhe Diya Hai woh lauta Raha Hoon main!
دل میں بس تجھ کو بسا رکھا ہے لب پے بس تجھ کو سجا رکھا ہے دیکھ آ دل کے میکدے میں کبھی درد ہی درد چھپا رکھا ہے مجھ کو ویرانیاں ہی بھاتی ہیں دشت میں ڈیرہ لگا رکھا ہے بے ثباتی سے واسطہ ہے مرا ریت کا گھر بھی بنا رکھا ہے عشق کے رستہ پر خار پے بھی بوجھ تیرا ہی اٹھا رکھا ہے آج خود اپنے لہو سے ارسل بزم میں دیپ جلا رکھا ہے Ghazal Dil main bas tujh ko basa Rakha ha Lab pe bas tujh ko saja Rakha ha Dekh aa Dil Ke maikaday main Kabhi Dard hi dard chupa Rakha ha Mujh ko veeraniyan hi bhaati Hain Dasht main dera Laga Rakha ha Bay sabati se waasta ha Mera Rait ka Ghar BHI bana Rakha ha Ishq ke Rasta e pur khaar pe BHI Bojh tera hi utha rakha ha Aaj khud apnay lahoo se ARSAL Bazm main deep jala Rakha ha
0
Jul 22, 2020
Jul 22, 2020 at 2:13 PM UTC
غزل
اب تو آنکھوں سے پلایا جاۓ ان کی زلفوں پے لٹایا جاۓ لمس میں ان کے بجلیاں صدہا پس کہ خرمن کو جلایا جاۓ میں عدم میں ،وہ منتظر میرا کاش اک بار جگایا جاۓ غاصبوں نے قلم بھی چھین لیا اب کے نشتر ہی اٹھایا جاۓ بھر گیا دل تری کرامت سے اب نہ اعجاز دکھایا جاۓ پس کہ کہنے کو کیا رہا باقی نام ارسل کا مٹایا جاۓ
0
Jul 21, 2020
Jul 21, 2020 at 11:46 AM UTC
غزل