Hello Poetry
Submit your work and get some sparkles! Create free account
بھرتی رہی پیالہ میں یہاں وہاں کے پانی سے کچھ چھلکا کچھ پیا کچھ بس ایسے ہی پڑا رہا۔ پر جو زمزم میرے رب کا تھا وہاں کا رستہ دوسروں کے رستے طے کرتے کرتے مر گئی تھک گئی ملا نہ۔ وہ تیرا ہے جیسا، میرا بھی ویسا اتنا اُس کا، اتنا ہی سب کا۔ رہتا تجھ میں، بستا مجھ میں ہاں بستی بناتا نہیں جہاں ذات میں “خودی” ہو، اور ہستی بگاڑتا نہیں جہاں صرف “حق” اور “ہُو” ہو۔ اور پیالہ پڑا رہا ایسا کا ایسا اُس دیس کے جیسا جہاں چاند کو ستارا مل گیا
0
Feb 13
Feb 13, 2026 at 5:56 PM UTC
Mil gya kia?( did you find Him?)

This is in Urdu language
hira-malik
Written by
Feb 13
Feb 13, 2026 at 5:56 PM UTC
Request permission to use this poem