Hello Poetry
Submit your work and get some sparkles! Create free account
کہا اُس نے آئرن تمہارا لو ہے دھیان رکھنا کہیں گر نہ جاؤ اپنا خیال رکھنا۔ جو چوڑیاں تم نے پہنی ہیں کہیں ٹوٹ نہ جائیں۔ نزاکت میں گرنا، پھر سنبھلنا مجھے افسوس دیتا ہے۔ میں خیال کرتا ہوں تھوڑی سی دعا بھی کرتا ہوں۔ لو آئرن میں گرنا" مر جانے سے بہتر ہے، "دل کے ٹوٹ جانے سے بہتر ہے۔ تم خیال کرو یا دھیان کرو دعا کرو یا سب بیان کرو، لیکن کیا تھا… بس اتنا سا کہہ دینا— “مر جانی، میرے لیے بس گرا نہ کرو"
0
Feb 11
Feb 11, 2026 at 2:45 PM UTC
(Gira naan karo)

This is Urdu language
hira-malik
Written by
Feb 11
Feb 11, 2026 at 2:45 PM UTC
Request permission to use this poem