ہاں وہی بارشیں بھی ہونگی
آنسوؤں کی برسات بھی ہو گی
تیرے نام کے سہارے ہر رات
صبح سے امید زندگانی بھی ہوگی
جانتا ہوں کے کھاتا ہے جھوٹی قسمیں
یاد رکھنا تیرے ہر جرم کی تلافی بھی ہوگی
ہوگا وہ سب کچھ جو تو چاہے گا
نہ ہونے والی یہ میری زندگانی بھی ہوگی
ایک یاد سے آخر کون جی سکتا ہے اے اویسٌ
تیری ہر خطا سے منسلک میری کہانی بھی ہوگی
Dec 11, 2019
Dec 11, 2019 at 12:42 PM UTC
ہاں وہی بارشیں بھی ہونگی
آنسوؤں کی برسات بھی ہو گی
تیرے نام کے سہارے ہر رات
صبح سے امید زندگانی بھی ہوگی
جانتا ہوں کے کھاتا ہے جھوٹی قسمیں
یاد رکھنا تیرے ہر جرم کی تلافی بھی ہوگی
ہوگا وہ سب کچھ جو تو چاہے گا
نہ ہونے والی یہ میری زندگانی بھی ہوگی
ایک یاد سے آخر کون جی سکتا ہے اے اویسٌ
تیری ہر خطا سے منسلک میری کہانی بھی ہوگی
