Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Aug 22
یوں تو پرندے بھی قید ہیں اور قسمتیں بھی
کھڑی ہیں دیواریں بھی اور مشکلیں بھی
ایک سفر ہے عبور کرنا
یہ اپنا آپ بھی
آزادی پھر کس چیز کا نام ہے؟
وزن ہر قدم کا کچھ ہاوی سا ہے۔
Romaisa Abbas
Written by
Romaisa Abbas  19/F/Wonderland
(19/F/Wonderland)   
148
   Ayesha and Imran Islam
Please log in to view and add comments on poems