Submit your work, meet writers and drop the ads. Become a member
Aug 2019
میری شاعری
میرا قلم
آواز
سن لوں
صبح کی پہلی کرن
وہ
تو چاند ھے جسے چاھا جاے عجب شۓ یہ عشق بھی صبح  
کو وہ چمکتا ے مہکتا ے ابھی تو آغاز ے اسکی صورت
پھول سی زبان محبت کی خوشبو
ملتی ے میرے کلام سے
کھلتے صفحہ رنگ بھرے تتلیوں سے اس میں شاخ سے
ٹوٹ کر وہ دن کے سر میں ڈوب کر وہ راگ سہانے
زندگی کی ہر شہے میں گیت گاتے سناتے پاو گے
خزاں دیکھی جو موسم میں رقص کرتی ھوی رنگ
بیکھیر گی ٹوٹ کر جلوہ کاینات میں
دل کے پھول کھلتے ھیں رنگ و نور برستے ھوں
بارش چاند ستارا فضاں میں خوشبو کی مہک ے
تتلیاں رقص میں شبنمی پھوار میں بھیگا موسم
مجھے عشق ے فطرت سے تاروں سے بھرا سراپا
خوشبو لب دمکتے سرخ گلاب تازہ محو گفتگوں
دل نادان اتنا نہ دھڑک یہ زندگی اب کے برسات
نے اسے ھنسایا اور اس کا جادو وھ دیکھو چاند
بھی نکل ایا چپ چاپ سے میرے
میرے گھر میں اتر ایا
پھول سی زبان محبت کی خوشبو
ملتی ے میرے کلام سے
Ruby
Written by
Ruby
183
 
Please log in to view and add comments on poems