میری شاعری میرا قلم آواز سن لوں صبح کی پہلی کرن وہ تو چاند ھے جسے چاھا جاے عجب شۓ یہ عشق بھی صبح کو وہ چمکتا ے مہکتا ے ابھی تو آغاز ے اسکی صورت پھول سی زبان محبت کی خوشبو ملتی ے میرے کلام سے کھلتے صفحہ رنگ بھرے تتلیوں سے اس میں شاخ سے ٹوٹ کر وہ دن کے سر میں ڈوب کر وہ راگ سہانے زندگی کی ہر شہے میں گیت گاتے سناتے پاو گے خزاں دیکھی جو موسم میں رقص کرتی ھوی رنگ بیکھیر گی ٹوٹ کر جلوہ کاینات میں دل کے پھول کھلتے ھیں رنگ و نور برستے ھوں بارش چاند ستارا فضاں میں خوشبو کی مہک ے تتلیاں رقص میں شبنمی پھوار میں بھیگا موسم مجھے عشق ے فطرت سے تاروں سے بھرا سراپا خوشبو لب دمکتے سرخ گلاب تازہ محو گفتگوں دل نادان اتنا نہ دھڑک یہ زندگی اب کے برسات نے اسے ھنسایا اور اس کا جادو وھ دیکھو چاند بھی نکل ایا چپ چاپ سے میرے میرے گھر میں اتر ایا