ابتداء سے ارتقاء کے سبھی مراحل
ایسے سرکے ھیں کہ جانتے ھوں تشکیل کا مقصد
درست غلط پہ تو ھر زمانے میں رھی ھے بحث
پھر کیوں بناتے ھیں سب کو ,تضحیک کا مقصد
دور اول سے دور آخر ھے آن پہنچا
بنا رکھا ھے اس رموز کو بھی اپنی ,تحقیق کا مقصد
حکم ایذدی اٹل ھے اور اٹل ھی رھے گا
بنا ڈال چاھے جس احکام کو تو ,تحریف کا مقصد
ھر شے آشنا ھے اپنی حقیقت سے مگر یہ انسان
بھول بیٹھا ھے یہ اپنی ھی تخلیق کا مقصد
Sep 7, 2019
Sep 7, 2019 at 7:03 AM UTC